MULTANI MATTI COLLECTION
Experience pure, traditional skincare with our Multani Mitti Mask Collection, designed to brighten, clarify, and deeply refresh your skin. Choose from our Classic Multani Mitti for gentle oil control and smoothness, Turmeric Multani Mitti for natural glow and blemish care, Roasted Multani Mitti for enhanced tightening and detox, and Coffee Multani Mitti for energizing exfoliation and vibrant radiance. Each mask is simple and effortless to use — just mix the powder with milk, water, or rose water, apply, let it dry, and wash off for instantly fresher, cleaner, more glowing skin. ✨.
مارا ملتانی مٹی ماسک کلیکشن آپ کی جلد کو نکھارنے، صاف کرنے اور تازگی دینے کے لیے خاص طور پر تیار کیا گیا ہے۔ اس میں شامل ہے کلاسک ملتانی مٹی جو اضافی تیل کم کرے اور جلد کو ہموار بنائے، ہلدی والی ملتانی مٹی جو قدرتی چمک اور داغ دھبوں کے لیے بہترین ہے، بھنی ہوئی ملتانی مٹی جو ٹائٹننگ اور ڈی ٹاکس میں مدد دے، اور کافی ملتانی مٹی جو جلد میں جان ڈالے اور ہلکی ایکسفولی ایشن فراہم کرے۔ استعمال کرنا بے حد آسان ہے — بس پاؤڈر کو دودھ، پانی یا گلاب کے پانی میں ملا کر چہرے پر لگائیں، خشک ہونے دیں اور دھو لیں۔ فوری تازگی، صفائی اور نکھار آپ کے ہاتھوں میں! ✨